-
مذہب سے متعلق احکامات ۔ عقلی دلیل یہ فرمانبرداری
اسلام سے متعلق احکامات کو عقلی استدلال سے ماننا چاہیے یا صرف اس لیے کہ اُن کو ماننے کا حکم ہے تو اُن پر عمل ہو گا۔
مثال۔کے طور پر کہا جاتا ہے کہ، وضو کرنے کے بعد اگر ہوا خارج ہو جائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ اس کے بعد دوبارہ وضو کا حُکم ہے ۔ لیکن استنجا کرنے کا نہیں کہا گیا۔ عقل تو کہتی ہے کہ استنجا پہلے کیا جاتا پھر وضو۔ اس سے متعلق رہنمائی فرما دیں ۔ شکریہ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2086 days, 9,660 registered users have posted 68,951 messages under 20,313 unique topics on Ask Ghamidi.