Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions زبان و بیان اور غلط العام کی اصلاح

  • زبان و بیان اور غلط العام کی اصلاح

    Posted by Mashooq Ali Tahir on March 8, 2026 at 11:53 am

    السلام علیکم ،میرا سوال تھوڑا زبان و بیان سے متعلق ہے ہمارے آج کل بعض ادباء حضرات کی جانب سے غلط العام کی اصلاح کافی سننے کو مل رہی ہے ، سوال یہ ہے کہ غلط العام کی حقیقت کیا ہے ایک لفظ جسے سو میں ننانوے لوگ کسی اور تلفظ میں پڑھ رہے ہیں مگر گرائمر کے لحاظ سے ادباء کی نزدیک وہ غلط العام ٹھہرتا ہے تو کیا ہم عوام کی زبان دیکھیں گے یا گرائمر ۔۔؟ اور اس ساری صورتحال میں غلط العام کی کیا صحیح پوزیشن ہے

    معشوق علی طاہر

    Mashooq Ali Tahir replied 33 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register