Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

  • Posted by Abdul Haris on March 26, 2026 at 11:36 pm

    رکوع و سجود میں تسبیحات کا تین مرتبہ تکرار لازمی ہے؟ کیا ایک مرتبہ تسبیح پڑھ لینے سے نماز ہو جائے گی؟

    دوسرا سوال یہ کہ درود ابراہیمی کہ جگہ چھوٹا درود پڑھا جا سکتا ہے؟ بالخصوص اگر کوئی ایمرجنسی صورت ہو یا کسی بے نمازی کو نماز کی طرف راغب کرنا ہو۔

    برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 days, 17 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Namaz

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 26, 2026 at 11:49 pm

    نماز کے لازمی اذکار سورہ فاتحہ، اس کے ساتھ قرآن کا کچھ حصہ ملانا، تکبیرات کہنا، رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور آخر میں سلام کہنا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی ذکر یا دعا لازم نہیں کی گئی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register