Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Belief

  • Posted by Abdul Haris on April 23, 2026 at 4:11 am

    چند دن پہلے کی غامدی صاحب کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا، “قادیانی امام کے پیچھے بلا تردد نماز پڑھی جا سکتی ہے اگر وہ درست طریقے سے بغیر بدعت کے نماز پڑھ رہا ہو”

    برائے مہربانی اس پر مزید روشنی ڈال دیں۔

    کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آخری نبی ہونے کا صریحاً انکاری مسلمان ہو سکتا ہے؟ اگر نہیں تو ایسے شخص کے پیچھے نماز کیسے ادا ہو گی۔

    برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔

    Abdul Haris replied 2 weeks, 6 days ago 1 Member · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register