Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سستی کی وجہ سے نماز چھوڑ دینا

  • سستی کی وجہ سے نماز چھوڑ دینا

    Posted by Umair Zafar on June 27, 2026 at 5:29 am

    ایک شحص سستی کی وجہ سے اگر کوئی نماز (یا نمازیں) چھوڑ دیتا ہے ، جبکہ وہ خدا سے ڈرنے والا ہے۔ خدا سے بے پرواہ نہیں ہے۔ لیکن جس طرح وہ بعض اوقات سستی کی وجہ سے بہت سے دنیاوی کام نہیں کرتا اسی طرح اگر نماز بھی چھوڑ دیتا ہے تو کیا اس پر بھی پکڑ ہو گی ؟ حالانکہ یہ اللہ کے حکم میں تکبر کی وجہ سے نہیں بلکہ صرف سستی کی وجہ سے ہوا۔

    اور اس کا علاج کیا ہے؟ مجھے نماز کی اہمیت وغیرہ کا علم ہے، نماز میں جو رعایتیں غامدی صاحب بتاتے وہ بھی معلوم ہیں۔

    Umair Zafar replied 1 hour, 38 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register