-
اہل بیت
اہل بیت کوئی اصطلاح نہیں اور اس کا مطلب “گھر والے” ہیں۔ یہ موقف ہے غامدی صاحب کا تو کیا یہ مطلب اہل عرب بھی لیتے ہیں جو اہل زبان بھی ہیں، یا وہ بھی اس سے مراد وہی لیتے ہیں جو ہمارے ہاں اہل سنت ہا اہل تشیع لیتے ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2167 days, 9,901 registered users have posted 70,024 messages under 20,774 unique topics on Ask Ghamidi.