Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › رسولوں کے غلبے سے کیا مراد ہے ؟

  • رسولوں کے غلبے سے کیا مراد ہے ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on October 12, 2026 at 7:31 am

    سورہ التوبہ کی آیت 33

    ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ ۙ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡمُشۡرِکُوۡنَ

    یہاں رسول سے مراد ہر رسول ہیں یا صرف محمد صلعم ؟؟

    اگر ہر رسول مراد ہیں تو محمد صلعم کے علاوہ باقی رسول تو اپنے انکار کرنے والوں پر غالب نہیں آئے؟؟ تو اس آیت میں رسولوں کے غلبے سے کیا مراد ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 5 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • رسولوں کے غلبے سے کیا مراد ہے ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 12, 2026 at 11:20 pm

    پہاس سے مراد مخالفین کی ذلت، شکست اور تباہی ہے۔ یہی چیز رسول کا غلبہ ہے۔ اس میں ضروری نہیں کہ رسول سیاسی طور پر غالب ہو۔

You must be logged in to reply.
Login | Register