-
End Of Polytheism In The Arabian Peninsula
ساتویں صدی عیسوی میں جناب رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی جزیرہ نمائے عرب میں بعثت ہوئی تو آپ کو ہدایت کی گئی کہ جزیرہ نمائے عرب سے شرک کا خاتمہ کر دو اور قیامت تک کے لیے اس خطے کو شرک سے پاک کر دو لیکن اب ہم دیکھتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات قطر اور سعودیہ کے بعض علاقوں میں مندر بنے ہوئے ہیں اور وہاں بتوں کی پرستش ہوتی ہے سوال یہ ہے کہ جزیرہ نما عرب میں شرک تو ہو رہا ہے اور وہاں کے مسلمان اپنے مفادات کے لیے پیغمبر کے اس فرمان کو پس پشت ڈال چکے ہیں،، عرب کے جزیرے میں دو دین باقی نہیں رہے گے،،
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1618 days, 7,468 registered users have posted 58,879 messages under 16,414 unique topics on Ask Ghamidi.