-
رضی اللہ عنہ اور علیہ السلام
اہلسنت صحابہ کرام کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھتے ہیں جبکہ شیعہ حضرات علیہ السلام لکھتے ہیں جو ان کے نزدیک صحابہ اور اہلبیت ہیں۔ اس کی تاریخ کیا ہے اور یہ کب سے لکھے جا رہے ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1937 days, 9,076 registered users have posted 66,061 messages under 19,220 unique topics on Ask Ghamidi.