-
Rasool Can't Be Killed
بنی اسرائیل نے جن انبیاء کرام علیہم السلام کو شہید کیا تھا ان میں سے حضرت الیاس علیه السلام بھی تهے جو کہ الله کے رسول بھی تھے غامدی صاحب کا دعویٰ ہے کے رسول قتل نہیں ہوتے
کیا یہ دعویٰ بے بنیاد ہے
اَلَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّ اللّٰہَ عَہِدَ اِلَیۡنَاۤ اَلَّا نُؤۡمِنَ لِرَسُوۡلٍ حَتّٰی یَاۡتِیَنَا بِقُرۡبَانٍ تَاۡکُلُہُ النَّارُ ؕ قُلۡ قَدۡ جَآءَکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡ قَبۡلِیۡ بِالۡبَیِّنٰتِ وَ بِالَّذِیۡ قُلۡتُمۡ فَلِمَ قَتَلۡتُمُوۡہُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۸۳﴾
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں حکم دیا ہے کہ کسی رسول کو نہ مانیں جب تک وہ ہمارے پاس ایسی قربانی نہ لائے جسے آگ کھا جائے ۔ آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم سچّے ہو تو مجھ سے پہلے تمہارے پاس جو رسول دیگر معجزوں کے ساتھ یہ بھی لائے جیسے تم کہہ رہے ہو پھر تم نے انہیں کیوں مار ڈالا؟
آل عمران 183
Sponsor Ask Ghamidi