-
Forced Marriage
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی کسی عورت کو زبردستی اُٹھا لے اور اُس سے گن پوائنٹ پر نکاح کر لے تو کیا اسلام میں جو بیوی کو اپنے خاوند کی خدمت مے متعلق ہدایات دی گئی ہیں کیا وہ اُس عورت پر فرض ہے کہ وہ سب بجا لا ئے
یاد رہے وہ عورت اپنی مرضی سے اُس کی بیوی نہیں بنے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1396 days, 6,840 registered users have posted 53,962 messages under 14,529 unique topics on Ask Ghamidi.