Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam عذاب جہنم وعدہ یا وعید؟

Tagged: ,

  • عذاب جہنم وعدہ یا وعید؟

    Posted by Shahbaz Raza on November 26, 2020 at 5:23 pm

    آخرت پر ایمان میں مقامات کے عنوان کے تحت دوزخ کے درس کے دوران غامدی صاحب نے یہ فرمایا کہ جنت کی نعمتیں تو اللہ کا وعدہ ہیں جبکہ عذاب جہنم وعدہ نہیں بلکہ وعید کی نوعیت کی چیز ہے جبکہ سورہ اعراف کی آیت چوالیس میں دونوں کو وعدہ قرار دیا گیا ہے۔براہ کرم وضاحت فرما دیں۔Surat No 7 : سورة الأعراف – Ayat No 44

    وَ نَادٰۤی اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ اَصۡحٰبَ النَّارِ اَنۡ قَدۡ وَجَدۡنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَہَلۡ وَجَدۡتُّمۡ مَّا وَعَدَ رَبُّکُمۡ حَقًّا ؕ قَالُوۡا نَعَمۡ ۚ فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَیۡنَہُمۡ اَنۡ لَّعۡنَۃُ اللّٰہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾

    اور اہل جنت دوزخیوں سے پکار کر کہیں گے کہ بیشک ہمارے رب نے ہم سے جو وعدہ کیا تھا ہم نے اس کو سچا پایا، کیا تم نے بھی اس وعدے کو سچا پایا جو تم سے تمہاے رب نے کیا تھا ؟ وہ کہیں گے ہاں ! پھر ان کے درمیان ایک اعلان کرنے والا اعلان کرے گا کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت ہو

    Umer replied 4 years ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register