-
وتر رکعت کے متعلق
میرا سوال یہ ہے کہ عشاء کی نماز میں تین وتر ادا کیے جاتے ہیں وہ تہجد کے تین رکعت ہے اور تہجد کی نماز نفل نماز ہے تو عشاء کی نماز میں اسے نفل کی بجائے واجب کیوں کہا جاتا ہے؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1868 days, 8,918 registered users have posted 64,740 messages under 18,782 unique topics on Ask Ghamidi.