-
Zakat Utilization
السلام علیکم میرا سوال زکوۃ سے متعلق ہے کہ زکوۃ کے مصارف کیا ہیں میں نے علماء سے سنا ہے کہ زکوۃ کی رقم تملیک میں دینا ضروری ہیے
حضرت عمر اور حضرت ابوبکر کے زمانے میں جب زکوۃ لینے والے نہیں بچے تھے تو زکوۃ کے مصارف کیا تھے اس کے علاوہ یہ بتائیں کہ حکومت تو زکوۃ لیتی ہے اس کے مصارف کیا ہوتے ہیں اور غامدی صاحب کہتے ہیں کہ زکوٰۃ کی رقم ٹیکس میں اگر کٹ جائے تو زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے تو اس کی دلیل کیا ہے یہ کیسے ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1732 days, 7,910 registered users have posted 61,787 messages under 17,574 unique topics on Ask Ghamidi.