Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Breaking An Oath

Tagged: 

  • Breaking An Oath

    Posted by Ghulam Mustafa on January 23, 2021 at 1:31 pm

    اسلام وعلیکم

    میرا سوال ایک جنرل نوعیت کاہے مثلاً ایک شخص اپنے کسی بہت قریبی عزیز کی قسم کھاتاہے یا وہ اسے کھانےکا کہتے ہیں ۔ جیسے کہ والد یا والدہ کہ وہ فلا کام نہیں کر ے گا۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ وہ کام اس سے سرزد ہو جاتا اور بار بار ہوتا ہے۔ تو ایسی صورت میں اسے کیا کرنا چاہیے۔میں ایک مثال بھی پیش کرتا ہوں تاکہ سوال سمجھنے میں آسانی ہو۔ (مثلاً والد یا والدہ اس سے قسم لیتے ہیں کہ تم نے آ ج کے بعد سگریٹ کبھی نہیں پینا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ وہ سگریٹ پینا شروع کر دیتا ہے ایسے میں جب اسے احساس ہو تو سگریٹ ترک کرنے کے ساتھ اسے اور کیا کرنا چاہیے۔ رہنمائی فرمائیں۔

    Faisal Haroon replied 3 years, 12 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register