-
Reasons For Opposing Islam By Quraish
السلام علیکم
جیسا بتایا جاتا ہے کہ معاشی ۔معاشرتی ۔سیاسی نظام اسلام کا ہدف نہیں ہے۔ بلکہ خدا فرد کو مخاطب کرتا ہے ۔ یعنی اگر صرف نماز ۔ روزہ زکات ۔ حج ۔ توحید ۔اور چند اخلاقی تعلیمات ۔ تصور آخرت ۔وغیرہ ہی اسلام کی اصّل تعلیم تھی۔ تو قریش اور دوسرے منكرین کی مخالفت کی وجہ کیا تھی۔ یہ تعلیمات انکی زندگی میں کیا رکاوٹ ڈال رہی تھیں۔
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.