Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam اللہ کی روح اور ھم – Quran Verse 15:29

Tagged: , ,

  • اللہ کی روح اور ھم – Quran Verse 15:29

    Posted by Rafi Sheikh on March 1, 2021 at 5:38 am

    فَإِذَا سَوَّیۡتُهُۥ وَنَفَخۡتُ فِیهِ مِن رُّوحِی فَقَعُوا۟ لَهُۥ سَـٰجِدِینَ ﴿ ٢٩ ﴾

    • ابوالاعلی مودودی:

    جب میں اُسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا” (29)

    Al-Hijr, Ayah 29

    اس آیت کی تشریح کیا یہ کہ ھم میں اللہ کی روح ھے لیکن یہ

    (اسکے صفات سے ھٹ کر نہیں (بیوی بچے

    Rafi Sheikh replied 3 years, 8 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • اللہ کی روح اور ھم – Quran Verse 15:29

    Rafi Sheikh updated 3 years, 8 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 1, 2021 at 7:24 am

    60 یہ امور متشابہات میں سے ہے جن کی حقیقت اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ تاہم اتنی بات واضح ہے کہ یہی وہ لطیف پھونک ہے جس سے انسان کے حیوانی وجود میں وہ چیز داخل ہوئی جسے انسان کہا جاتا ہے۔ ماں کے پیٹ میں بھی یہ اِسی مرحلے میں پھونکی جاتی ہے۔ اِس سے پہلے انسان، انسان نہیں ہوتا، صرف ایک حیوان ہوتا ہے جو تخلیق کے مختلف مراحل سے گزرکر انسانی شخصیت کے لیے ایک ایسا قالب بن جاتا ہے کہ اب اُس میں یہ روح پھونک دی جائے۔”

    البیان۔

  • Rafi Sheikh

    Member March 8, 2021 at 4:30 pm

    سبحان اللہ۔

    بہت شکریہ۔

You must be logged in to reply.
Login | Register