- 
		سورہ بنی اسرائیل میں مسجد اقصٰی کا زکقرآن کے ناقدین سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت پر تنقید کرتے ہیں، کہ اسمیں مسجد اقصٰی کا زکر ہے، جبکہ معراج کے واقعہ کے وقت اس مسجد کا کوئی وجود ہی نہ تھا تو پھر اسوقت اسکا زکر کیسے ہوسکتا ہے. اس ضمن میں وضاحت درکار ہے. شکریہ 
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1926 days, 9,060 registered users have posted 65,872 messages under 19,160 unique topics on Ask Ghamidi.
        
    
 
		






