-
Use Of Logic And Aqal In Understanding Religion
اسلام وعلیکم
استاد غامدی صاحب کی ایک ویڈیو میں استاد فرماتے ہیں کہ جب یہ کنفرم ہو جائے کہ یہ حکم اللّٰہ کا یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ تو پہلے حکم مانا جائے گا بعد میں اسکی حکمت کے بارے میں جاننا چاہیے۔
اب سوال یہ ہے کہ میں نے داڑھی کے بارے میں استاد غامدی صاحب کی رائے سنی۔ جسمیں میں انھوں نے فرمایا کہ یہاں داڑھی رکھنے یا نہ رکھنے کہ بارے میں نہیں بلکہ اصل میں وہ ہیت تبدیل کرنا ہے جو غرور کا باعث بن رھی ھے۔
اب یہاں ہدایت تو داڑھی بڑھانے اور مونچھوں کو چھوٹا رکھنے کی ہے۔ تو کیا یہاں پر عقل کا استعمال نہیں یے۔
Sponsor Ask Ghamidi