-
Zakah On Salary
السلام علیکم
تنخواہ میں سے زکوٰۃ کیسے ادا کی جائے، پوری تنخواہ میں سے یا اخراجات نکال کر، مثلاً اگر میری تنخواہ ہفتہ وار ہے اور میں شہر سے باہر ہوں، یہاں اس تنخواہ سے اپنے گھر اور اپنے اخراجات ہی پورے نہیں ہوتے ،
بہراکرم ضروری تفصیلات کے ساتھ، کسی حوالے سے جواب دیں، میں بہت پریشان ہوں اس معاملہ میں
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1898 days, 9,002 registered users have posted 65,408 messages under 19,004 unique topics on Ask Ghamidi.