-
امر بالمعروف ونھی عن المنکر
قرآن میں آیا ہے کہ نیکی کی دعوت دو اور منکرات کو روکو ۔۔ تو اگر کوئی شخص اسلام کے فرائض کا تارک ہے جیسے نماز روزہ وغیرہ کا تو کیا وہ منکرات نہیں کر رہا ۔۔؟
تو کیا ایسے شخص کو بالجبر فرائض پر لانے کے لیے کوشش نہیں کرنی چاہیے ونھی عن لمنکر والے فرض کے تحت۔۔؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2057 days, 9,570 registered users have posted 68,425 messages under 20,116 unique topics on Ask Ghamidi.