-
الکتاب کے معانی
تدبر قرآن میں امین احسن اصلاحی صاحب نے الکتاب کا ایک معنی کتاب الہی کا حصہ بھی بتایا ہے۔ اس معانی کا اطلاق انہوں نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر دو میں بھی کیا ہے. اور سورہ ال عمران کی آیت نمبر 23 میں بھی۔ جبکہ ال عمران کی آیت نمبر 23 میں نصیبا کا لفظ الگ سے آیا ہے۔۔اس لیے معانی سمجھنے میں کافی دقت کا سامنا ہے۔۔۔رہنمائی فرما دیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1634 days, 7,503 registered users have posted 59,246 messages under 16,554 unique topics on Ask Ghamidi.
The discussion "الکتاب کے معانی" is closed to new replies.