-
Purpose Of Life And Worldly Matters
السلام علیکم
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ اللہ پاک ہم سے کیا چاہتے دنیا میں مجھ سے
جی یہ سمجھ آ گئی کہ زندگی کا مقصد جنت ہے اب اس کے لیے کیسے مو و کرنا ہے؟
ایک تو یہ بات سب چھوڑ کر بس دین کو ہی دیکھیں
کی bs mathematics اب میں جیسے
طلبہ ہوں جب اس پہ ذرہ زیادہ محنت کرنے لگتی ہوں تو خیال آتا ہے اس کا تو کوئی فائدہ نہیں
اتنے لوگوں کو سن چکی ہوں سب یہ کہتے ہیں ایک بڑا مقصد کے لیے پیدا کیا ہے لیکن کوئی نہیں بتاتا کیا؟
جواب تقریباً یہی لگتا کہ بس نماز پڑھ کی بس دین کے لیے خود کو مختس کریں ہر بندہ تو یہ نہیں کر سکتا تو بس اصل بات کیا ہے جو اللہ پاک چاہتے۔۔۔
مجھے ایسا لگتا ہے کہ غامدی صاحب اس کا جواب دے سکتے یہ صرف میرا مسئلہ نہیں شاید سب کا ہے
غامدی صاحب سے اس لیے نہیں یہ پریشانی نہیں پوچھ سکتی اہم وقت ہوت
Ye Psychology k msla h ya jo bi h smj nai ata time limited hota h or asa swal shyd smj aay ya nai
Sponsor Ask Ghamidi