Forums › Forums › Islamic Sharia › What If Wuzu Invalidates During Salat?
-
What If Wuzu Invalidates During Salat?
Posted by Uwais Subhan on July 16, 2021 at 8:46 amWuzu kin kin cheezo se toot jaata he or doran e namaz wuzu toot jaye to kya kare.
Uwais Subhan replied 3 years, 4 months ago 3 Members · 8 Replies -
8 Replies
-
What If Wuzu Invalidates During Salat?
-
Ahsan
Moderator July 17, 2021 at 7:02 amExcerpt from Meezan
ضو کے نواقض درج ذیل ہیں
۱۔ پیشاب کرنا ۔
۲۔پاخانہ کرنا۔
۳۔ ریح کا خارج ہونا ، خواہ آواز سے ہو یا آہستہ ۔
۴۔ مذی یا ودی کا خارج ہونا۔
یہ چیزیں کسی بیماری کی وجہ سے نہ ہوں تو اِن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ نیند اور بے ہوشی بجاے خود ناقض وضو نہیں ہے ، لیکن اِس میں چونکہ آدمی اپنے وضو پر متنبہ نہیں رہتا ، اِس لیے احتیاط کا تقاضا ہے کہ اِس کے بعد بھی وضو لازماً کر لیا جائے
-
Ahsan
Moderator July 17, 2021 at 7:05 amYou have to do wuzu again as soon as wdu is nullified
-
Uwais Subhan
Member July 17, 2021 at 12:10 pmSituation agar esi ho ke insan masjid me jama’at ke sath namaz padh raha he, or sabse aage ki saf me he, fir uska wuzu toot jaye tab kya kare.
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar July 18, 2021 at 7:05 amاس کے لیے کوئی خاص طریقہ نہیں ہے۔ یہ تجویز کیا گیا ہے کہ اپنے ناک پر ہاتھ رکھ کر صفوں میں سے گزر کر نکل جائے اور تازہ وضو کر کے جماعت میں شریک ہو جاہے اگر ممکن ہو۔ لیکن ایسا کرنا اگر مشکل ہو جیسا کہ بڑی مساجد میں خاص طور پر جمعہ کی نماز ہوتا ہے تو بہتر ہے کہ اپنی جگہ بیٹھا رہے اور نماز ختم ہونے کے بعد وضو کر کے اپنی نماز پڑھ لے۔
یہ ہمیشہ مد نظر رکھنا چاہیے کہ عبادات میں آسانی کا اصول اپنایا گیا ہے یعنی جہاں مشکل پیش آ جایے وہاں آسانی والی صورت اختیار کر لی جایے۔ عبادات میں مجبوری یا بہت مشکل میں پڑنے کا طریقہ اختیار نہیں کیا گیا۔
-
Uwais Subhan
Member July 25, 2021 at 7:14 pmShukriya bahot sahi laga apka jawab,
Ek or baat yeh he ke tableeghi jamat ke log yeh farmate he ke, “agar doran e namaz wuzu toot jaye to aap saf se nikal kar apne piche ki saf me jo sahab khade ho unko aage ki saf me khada kar do ese hi karte karte safo se nikal kar dusra wuzu kar kr namaz me shareek ho jaye” iske bare me aapki kya raye he.
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar July 26, 2021 at 11:43 amجی ایسا کرنا درست ہے۔ مگر ہمارے لوگ اس بارے میں ایجوکیٹڈ نہیں۔ اس کے لیے پہلے انھیں ایجوکیٹ کرنا چاہیے۔ تاہم یہ سب آداب کی چیزیں ہیں کہ صف نامکمل اچھی نہیں لگتی۔ کوئی نہ کرے تو کوئی حرج بھی نہیں۔
-
Uwais Subhan
Member July 26, 2021 at 10:00 pmShukriya
Sponsor Ask Ghamidi