-
Apostate In The Arabian Peninsula
السلام علیکم
غامدی صاحب کے نزدیک ارتداد کی سزا قتل کا تعلق قانون اتمامِ حجت سے ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ خاص ہے لیکن ساتھ ہی وہ یہ بھی مانتے ہیں کہ جزیرہ نما عرب میں دو دین جمع نہیں ہو سکتے
میرا سوال یہ ہے کہ اگر جزیرہ نما عرب کے باشندوں میں سے کوئی مرتد ہو جائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1731 days, 7,906 registered users have posted 61,753 messages under 17,560 unique topics on Ask Ghamidi.