Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions 10th Muharam Ul Haram

  • 10th Muharam Ul Haram

    Posted by Sohail Rahim on August 20, 2021 at 1:35 am

    محترم جناب غامدی صاحب

    السلام علیکم

    میرا سوال یہ ہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے ٹی وی پر بھی سن رہا تھا اور کل ہمارے محلے کی مسجد کے مولانا صاصب نے بھی عشاء کی نماز کے بعد فرمایا ہے کی جس دن فرعون سمندر میں غرق ہوا وہ 10 محرم الحرام کا دن تھا. جس دن حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں گیا وہ بھی 10 محرم تھا قیامت 10 محرم ہوگی اور بھی 10 محرم کے محیرالقول قصے سنائے جگہ کی کمی کی وجہ سے مختصر کر رہا ہوں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کیا یہ واقعات سچ ہیں

    سہیل رحیم

    ڈیرہ اسماعیل خان

    Sohail Rahim replied 3 years, 4 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register