-
To Know Reliability Of Basis Of Argument (banai Istadlal)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
غامدی صاحب نے کہا کہ کسی بھی چیز کو جانچنے کیلئے اس کا بناء استدلال دیکھیں۔اس کی تھوڑی وضاحت فرما دیجئے گا اور جانچنے کے کچھ اور طریقے بھی بتا دیجیے گا؟
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1394 days, 6,832 registered users have posted 53,900 messages under 14,515 unique topics on Ask Ghamidi.