-
Creation Of Mankind Is Wrong?
میرا سوال یہ تھا کہہ اللہ نے ہَم سب کو اپنی مرضی سے پیدا کیا ہے ، پھر اِس امتحان میں ڈالا ، جس میں قامیابی بھی ھوسکتی ہے اور ناکامی بھی ہوسکتی ہے – تو کیا یہ کہا جا سکتا ہے کے اگر اللہ ہَم سب کو پیدا نا کرتا ، نا ہی کوئی امتحان ہوتا ، نا ہی کوئی دنیا کی مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ، نا جہنم کا خطرہ …… تو اِس میں کسی بھی طرح ہَم انسانون کا تو کوئی نقصان نہیں تھا ، بلکہ فائدہ محسوس ہوتا -اپ یہ کہہ سکتے ہیں کے بہت لوگوں کو کامیابی ہوگی ، اور اسی کی امید کی جائے پر حتی کہہ اب جب کے جو لوگ پیدا ہو چکے ہیں ، جو اِس دنیا میں اچھی زندگی گزر رہے ہیں اور جنت میں جائیں گے ، اگر وہ بھی پیدا نا ہوتے تو بھی کوئی نقصان تو نا ہوتا لیکن جو جہنم میں جائیں گے ان کے لیے بہت نقصان ہے تو کیا یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کے ہَم سب کا با حیثیت انسان قلی طور پر اک نقصان ہی ہوا ہے پیدا ہوکر ، اور یہ اللہ نے کہیں ہمارے ساتھ غلط تو نہیں کر دیا ؟
Sponsor Ask Ghamidi