-
Wouldn't It Have Been Better Had There Had Been No Humans?
I want to directly ask Ghamidi sb. a question, but my question cannot be asked within 30 seconds. It needs minimum 1 minute to be completed.
Can @Faisal Haroon ask question on my behalf in next live Ask Ghamidi session if possible? OR;
Can I be allowed as an exception to take 1 minute for asking the question?Question:
میرا سوال یہ ہے کہہ اللہ نے ہَم سب کو اپنی مرضی سے پیدا کیا ہے ، پھر اِس امتحان میں ڈالا ، جس میں کامیابی بھی ھوسکتی ہے اور ناکامی بھی ہوسکتی ہے – تو کیا یہ کہا جا سکتا ہے کے اگر اللہ ہَم سب کو پیدا نا کرتا ، نا ہی کوئی امتحان ہوتا ، نا ہی کوئی دنیا کی مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ، نا جہنم کا خطرہ …… تو اِس میں کسی بھی طرح ہَم انسانون کا تو کوئی نقصان نہیں تھا ، بلکہ فائدہ محسوس ہوتا -اپ یہ کہہ سکتے ہیں کے بہت لوگوں کو کامیابی ہوگی ، اور اسی کی امید کی جائے پر حتی کہہ اب جب کے جو لوگ پیدا ہو چکے ہیں ، جو اِس دنیا میں اچھی زندگی گزر رہے ہیں اور جنت میں جائیں گے ، اگر وہ بھی پیدا نا ہوتے تو بھی کوئی نقصان تو نا ہوتا لیکن جودکھی زندگی گزار رہے ہیں اور جہنم میں جائیں گے ان کے لیے بہت نقصان ہے …. تو کیا یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کے ہَم سب کا با حیثیت انسان قلی طور پر اک نقصان ہی ہوا ہے پیدا ہوکر ، اور یہ اللہ نے کہیں ہمارے ساتھ غلط تو نہیں کر دیا ؟
Sponsor Ask Ghamidi