-
وراثت / Division Of Father's Property Bought In His Name
آپ سے سوال یہ ہے کہ میرے والد کی جائداد ہے اس میں تو ہم اپنی بہنوں کو ان کا حصہ دینگے لیکن ابھی ہم سب بھائی ایک ساتھ رہتے ہیں اور بہنوں کی شادیاں ہوگئ ہے اور اب بھی ہم سب بھائی اگر جگہ لیتے ہیں تو والد کے نام پر لیتے ہیں تو پوچھنا یہ تھا کہ ہم جب تقسیم کرینگے تو جو والد کی جائداد ہے ہمارے پاس اور جو ہم ابھی سب بھائی مل کر والد کے نام جائداد لیتے ہیں تو دونوں کا حکم ایک ہوگا یا یہ جو ہم بھائیوں نے مل کے لی ہے یہ صرف ہم بھائیوں کو ملیگا یا اس میں بھی بھنوں کا وہی حسہ ہوگا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1617 days, 7,466 registered users have posted 58,863 messages under 16,410 unique topics on Ask Ghamidi.