-
Universe Before Earth
(لوگو [65])، تم اللہ کے منکر [66] کس طرح ہوتے ہو، دراں حالیکہ تم مردہ تھے تو اُس نے تمھیں زندگی عطا فرمائی؟ پھر وہی تم کو مارتا ہے، پھروہی زندہ کرے گا، پھر تم اُسی کی طرف لوٹائے جاؤ [67] گے۔
وہی [68] جس نے تمھارے لیے زمین کی سب چیزیں پیدا کیں، پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا [69] اور سات آسمان استوار کر دیے، اور وہ ہر چیز سے واقف ہے۔
surah al-bakarah verse 28-29
anyone please guide this verse is saying heavens created before earth.how could that happen .anyone please anyone guide .it is confusing?
Sponsor Ask Ghamidi
The discussion "Universe Before Earth" is closed to new replies.