Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Extraordinary Experiences Of Sufi Saints

Tagged: ,

  • Extraordinary Experiences Of Sufi Saints

    Posted by Saad ud din Ahmad on November 26, 2021 at 4:06 pm

    ‏Asalam-O-Alekum

    ‏I have a question to Ghamidi sb. Actually this thought has been disturbing me a lot lately, it’s about the interception of Sufism.

    تصوف کی بنیاد کی غلط تعبیر ایک انسانی سمجھ کا نتیجہ ھوسکتی ہے اور اس غلطی کے لیے سمجھنے والے کی نیت کو قصوروار نہیں ٹھرایا جا سکتا لیکن لیا وہ واقعات جو کہ تصوف کے جلیل القدر علماء اپنے ساتھ اپنے ساتھ رونما ہونے کی گواہی دیتے ہیں جیسے کہ خُداء کی طرف سے ہونے والا برائےراست الہام اُن کی نیت میں کھوٹ سے تعلق رکھتا ہے؟

    آپ کے جواب کا منتظر

    شکریہ

    Umer replied 2 years, 12 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Extraordinary Experiences Of Sufi Saints

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 27, 2021 at 4:00 am

    صوفیا کسی بھی مذہب و ملت کے ہوں، ان کے ہاں اس قسم کے واقعات رونما ہونے کے بیانات ملتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے ایسے ہیں جن پر جھوٹ بولنے کا گمان نہیں کیا جا سکتا۔

    ایسے واقعات کی توجیہ یہ ہے

    یہ نفسیاتی مسائل ہو سکتے ہیں۔

    جنات کی کارستانیاں ہو سکتی ہیں۔

    انسان کی نفسی اور باطنی طاقت کی وجہ سے بعض اوقات وہ کچھ غیر معمولی کام سر انجام دے لیتے ہیں۔

  • Umer

    Moderator November 27, 2021 at 3:21 pm

    Please also refer to the responses of Ghamidi Sahab shared in the follwing response which discuss this exact issue:

    Discussion 60397 • Reply 60407

You must be logged in to reply.
Login | Register