Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Jumma Prayer As Gunnah Kafara

Tagged: ,

  • Jumma Prayer As Gunnah Kafara

    Posted by Nabeel Ahmed on December 13, 2021 at 1:44 am

    مفہوم واضح کر دیں۔ شکریہ۔

    محمد ( بن سیرین ) نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ، آپ نے فرمایا :’’ پانچوں نمازیں اور ایک جمعہ ( دوسرے ) جمعہ تک درمیانی مدت کے گناہوں کاکفارہ ہیں ۔‘‘

    Sahih Muslim#551

    Status: صحیح

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 years, 11 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Jumma Prayer As Gunnah Kafara

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 13, 2021 at 4:26 am

    چونکہ اللہ تعالی نے واضح کر دیا ہے کہ گناہ کبیرہ کی معافی بغیر توبہ کے نہیں ہوتی، اور یہ بھی بتا دیا ہے کہ اگر کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا جائے تو صغیرہ گناہ وہ خود ہی معاف کر دیتا ہے، اس تناظر میں اس طرح کی احادیث کا مطلب گناہ صغیرہ کی معافی ہے جس کے لیے خدا کی رحمت نے متعدد طریقے بتائے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register