Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith As Deen

  • Hadith As Deen

    Posted by Abdullah AbdulRahman on January 13, 2022 at 9:59 am

    Assalamualaikum

    There is a saying(qol) e Taba’i that Imam Muslim RA has took in muqaddimah of his book,in which ut is said that “this knowledge is Deen”(literal translation),how would you interpret it that it doesn’t contradict with view of Ghamidi shahab?

    صحیح مسلم

    کتاب: مقدمہ مسلم

    باب: اسناد حدیث کی ضرورت کے بیان میں اور راویوں پر تنقید کی اہمیت کے بارے میں کہ وہ غیبت محرمہ نہیں ہے۔

    حدیث نمبر: 26

    حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ وَهِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ وَحَدَّثَنَا فُضَيْلٌ عَنْ هِشَامٍ قَالَ وَحَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَکُمْ

    ترجمہ:

    حسن بن ربیع، حماد بن زید، ایوب، ہشام، محمد، ح، فضیل، ہشام، مخلد بن حسین، ہشام، محمد بن سیرین مشہور تابعی نے فرمایا کہ علم حدیث دین ہے تو دیکھ کہ کس شخص سے تم اپنا دین حاصل کر رہے ہو۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 years, 4 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Hadith As Deen

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 18, 2022 at 5:13 am

    حدیث میں دین ہے، اس سے کسی کو انکار نہیں۔ غامدی صاحب بھی یہی کہتےہیں مگرغامدی صاحب حدیث کو قرآن کے تحت رکھ کر دیکھتے ہین۔ اصولی طور پر یہی موقف علما کا ہے۔ مگر عملی طور پر وہ قرآن کو حدیث کی روشنی مین دیکھتے ہین۔

You must be logged in to reply.
Login | Register