-
عیسائی اور یہودی مسلم فرقے
غامدی صاحب نے اجماع کی بحث میں فرمایا کہ عیسائی اور یہودی اصل میں اسلام ہی کے منحرف فرقے ہیں۔
اور پھر ایک اور جگہ حدیث جبریل بنای کرتے ہوئے کہا کہ جب نبی کریم سے پوچھا گیا کہ اسلام کیا ہے تو فرمایا کہ اللہ کو ایک ماننا اور محمد ص کو اللہ کا رسول ماننا۔۔
تو اب جب کہ عیسائی اور یہودی نبی کریم کو اللہ کا نبی ہی نہیں مانتے تو وہ اسلام کے منحرف فرقے کیسے ہو گئے۔۔ بلکہ وہ تو الگ دین ہو گیا۔
برائے کرم اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1724 days, 7,866 registered users have posted 61,531 messages under 17,485 unique topics on Ask Ghamidi.