-
How Can I Turn Surah Shura Verse 217 Into A Supplication
اسلام و علیکم میں اس آیت کو دعا بنانا چاھتا ھوں جیسے “میں اس زبردست اور رحیم پر توکل کرتا ھوں” عربی کیا ھوگی اور نمبر ۲ کے کیا میں ایسا کر سکتا ھوں کوئ گستاخی تو نہیں ھوگی؟ بس دل کو بہت بھائ ھے اس لیے-
جزاکالّلہ
وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱلۡعَزِیزِ ٱلرَّحِیمِ ﴿ ٢١٧ ﴾
• ابوالاعلی مودودی:
اور اُس زبر دست اور رحیم پر توکّل کرو (217)
Ash-Shu’ara, Ayah 217
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1584 days, 7,394 registered users have posted 58,102 messages under 16,140 unique topics on Ask Ghamidi.