-
Difference In Day And Night
سورہ نبا ہے
اور تمہاری نیند کو تمہارے لیے باعث راحت نہیں بنایا؛
اور رات کو لباس اور دن کو وقت معاش نہیں بنایا
اس سے کیا مراد ہے کہ دن کو وقت معاش بنایا؟
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1879 days, 8,962 registered users have posted 64,988 messages under 18,855 unique topics on Ask Ghamidi.