Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Zakat On Plot Of Land

Tagged: 

  • Zakat On Plot Of Land

    Posted by Faisal Nadeem on April 5, 2022 at 4:31 am

    سلام ،

    محترم میں سعودی عریبیہ میں رہتا ہوں اپنی فیملی كے ساتھ ، اور میں نے واپس آ كے لاہور جاب کرنی ہے اِس لئے وہاں اک گھر بنانے کی غرض سے ایک گھر لینا تھا .

    لیکن وہاں انستالمینٹ پر کوئی کریڈیبل سوسائٹی نا ملنے کی وجہ سے میں نے کسی اور سٹی میں اک پلاٹ لے لیا اور ساری اقساط پے کر دی ہیں اور دوسرا پلاٹ لاہور کی ہی ایک سوسائٹی میں لیا ہے اور ابھی کچھ اقساط باقی ہیں ، میرا ارادہ یہ ہے كے جب پاکستان واپس گیا تو یہ دونوں پلاٹ بیچ كے اور کچھ رقم اور ڈال کر لاہور میں کیش پر اک پلاٹ لے كے گھر بنا لوں گا .

    میرا سوال یہ ہے كے اب ان دونوں پلاٹس پر مجھے زکوۃ دینی ہے ؟

    جزاک اللہ خیر .

    Umer replied 2 years, 7 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

The discussion "Zakat On Plot Of Land" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now