Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran Doesn't State That Itmam-e-Hujjah Punishment Was For Specific Time

  • Quran Doesn't State That Itmam-e-Hujjah Punishment Was For Specific Time

    Posted by Tanveer Hussain on April 9, 2022 at 6:08 am

    اگر جزیہ کا حکم صرف نبی اکرم کے زمانے کے لوگوں تک ہی محدود تھا تو پھر یہ واضح ہدایات کیوں نہیں ملتیں کہ جزیہ ان کی نسلوں سے نہ لیا جائے گا یا اتنے مخصوص زمانے کے بعد منسوخ ہو جائے گا۔اور یہ صدیوں تک کیوں لیا جاتا رہا۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 years, 7 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran Doesn't State That Itmam-e-Hujjah Punishment Was For Specific Time

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 10, 2022 at 2:01 am

    قرآن مجید ہر ہر بات کو کھول کر بیان نہیں کرتا جب کہ وہ کسی بات کا لازمی تقاضا کے طورپر سمجھ آ سکتا ہو۔ قرآن مجید میں اس کی کئی مثالیں ہیں۔ یہی دیکھیے کہ مشرکین کے لیے قتل کی سزا بیان کی گئی۔ وہاں بھی یہ نہیں لکھا ہوا کہ دنیا بھر کے مشرکین کو نہیں مارنا۔ مگر علما اور فقھا نے یہاں درست طور پر سمجھا کہ یہ سزا جزیرہ نما عرب کے مشرکین کے لیے ہے۔ تو کیا وجہ تھی کہ جزیہ کی سزا جو اہل کتاب پر نافذ کی گئی، اس کو عام سمجھ لیا گیا۔ قرآن مجید نے یہ معاملہ واضح ہونے کی بنا پر چھوڑ دیا تھا۔

    قرآن مجید اپنے قاری سے تدبر کا تقاضا کرتا ہے۔

The discussion "Quran Doesn't State That Itmam-e-Hujjah Punishment Was For Specific Time" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now