Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Rank Of Khilafat In Context Of Inni Jailun Fil Ardhi Khalifah (Quran 2:30)

  • Rank Of Khilafat In Context Of Inni Jailun Fil Ardhi Khalifah (Quran 2:30)

    Posted by Iftikhar Ali on April 13, 2022 at 4:27 pm

    In my dialogue with a close friend who follows Sufi Religion I presented Quran’s verse meaining

    وَّ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ شَرِیۡکٌ فِی الۡمُلۡکِ

    اُس کی بادشاہی میں کوئی اُس کا شریک نہیں ہے

    surah Furqan ayah 2

    In counter argument he says and I quote’

    ا گر اس کی بادشاہی میں کوئئ شریک نہیں تو اس کا کیا مطلب ہے انى جاعل” في الأرض خليفة.’

    میں زمین پر اپنا خلیفہ بنانے والا ہوں میں جب اسے بنا لوں تو تم سب فرشتے سجدے میں گر جانا۔

    یہ خلافت کا تاخ حضرت آدم علیہ السلام صفی اللہ سے لے کر حضرت عیساء روح اللہ تک رہا

    پھر یہ منصب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا

    آپ کو خدا سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔

    اس کے بعد خدا نے نبوت کا دروازہ بند کر دیا۔

    نبوت کے دروازے بند ہونے سے اس کی نیابت یعنی خلافت بند نہیں ہوئی اس کے بعد اولیاء اللہ کو اس منصب کے لیے زمین پر مبعوث کیا جاتا رہا ہے۔تاکہ انبیاء کی حجت قائم رہے۔

    زمین ان ہی اولیاء اللہ سے سجی ہوئئ ہے جو اپنے آخری نبی کی شریعت کو قائم کئے ہوے ہیں

    اور یہ گلستان ان ہی اولیاء اللہ سے ہرا بھرا ہے

    ان اولیاء اللہ کو خدا نے اپنی زمین کآ منتظمین بنایا ہے

    I try to translate the gist of the paragraph above here

    ‘Allah the almighty made man his ‘kalifa’ or deputy on earth. as mentioned in Quran’

    So how Allah is alone in his ruling of earth?

    This rank was given to humanity so it contined and it has to contine even after the last prophet to exitst as a ‘hujjat’ of prophets hence the need for ‘ayliyaa’ the pious of the pious who are organisers and proect the shariah of the last prophet.


    He further argues and quotes prophet’s saying

    میں پہلے بھی کہ چکا لہ کہ میری امت شرک میں مبتلا نہیں ہو گی

    My ummat will never committ SHIRK.

    Q. If the hadith about muslim ummah will never committ shirk, is it correct ?

    Q. What is Khalifah and does man being a khalifah makes him a ‘shareek’ in the ruling of the world

    Q. How would I engage with people who follow this line of argument.

    Umer replied 2 years, 7 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Rank Of Khilafat In Context Of Inni Jailun Fil Ardhi Khalifah (Quran 2:30)

    Umer updated 2 years, 7 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 14, 2022 at 12:04 am

    قرآن میں یہ ہے کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں۔ یہ نہیں کہا کہ اپنا خلیفہ بنانے والا ہوں۔

    خلیفہ کا مطلب صاحب اختیار ہے۔ جیسے قرآن مجید میں آیا ہے کہ اے داؤد ہم نے تمھیں خلیفہ بنایا ہے تو لوگوں کے درمیان عدل سے فیصلہ کرنا۔

    اس لحاظ سے خلافت کوئی روحانی منصب نہیں ہے۔ اسی بنا پر نبوت کے ختم ہونے کے بعد خلافت کے جاری رہنے کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا۔

    اللہ تعالی نے قرآن مجید میں بتایا ہے کہ وہ صرف انبیا سے مخاطب ہوتا ہے۔ ختم نوبت کے بعد یہ امکان ختم ہو چکا۔

    تیسری بات یہ کہ امت کے شرک نہ کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی گئی۔ اس کے برعکس ای ک روایت یہ آیا ہے کہ لات و عزی کی دوبارہ عبادت کی جائے گی۔

    عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم يَقُولُ لاَ يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَ النَّهَارُ حَتَّى تُعْبَدَ اللاَّتُ وَ الْعُزَّى فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ! إِنْ كُنْتُ لَأَظُنُّ حِينَ أَنْزَلَ اللَّهُ {هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَ دِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ} (التوبة:33) أَنَّ ذَلِكَ تَامًّا قَالَ إِنَّهُ سَيَكُونُ مِنْ ذَلِكَ مَا شَائَ اللَّهُ ثُمَّ يَبْعَثُ اللَّهُ رِيحًا طَيِّبَةً فَتَوَفَّى كُلَّ مَنْ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ حَبَّةٍ مِنْ خَرْدَلٍ مِنْ إِيْمَانٍ فَيَبْقَى مَنْ لاَ خَيْرَ فِيهِ فَيَرْجِعُونَ إِلَى دِينِ آبَائِهِمْ

    صحیح مسلم (2013)

    ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’رات اور دن اس وقت تک ختم نہ ہوں گے جب تک لات اور عزیٰ (جاہلیت کے بت) پھر نہ پوجے جائیں گے۔‘‘ میں نے عرض کی کہ یارسول اللہ ! میں تو سمجھتی تھی، جب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری کہ ’’اللہ وہ ہے جس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اس کو سب دینوں پر غالب کرے، اگرچہ مشرک لوگ برا مانیں‘‘ کہ یہ وعدہ پورا ہونے والا ہے (اور اسلام کے سوا اورکوئی دین غالب نہ رہے گا۔)آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تک اللہ تعالیٰ کو منظور ہو گا ایسا ہی ہو گا پھر اللہ تعالیٰ ایک پاکیزہ ہوا بھیجے گا کہ جس سے ہر مومن مر جائے گا ،یہاں تک کہ ہر وہ شخص بھی جس کے دل میں دانے کے برابر بھی ایمان ہے اور وہ لوگ باقی رہ جائیں گے جن میں بھلائی نہیں ہو گی۔ پھر وہ لوگ اپنے (مشرک) باپ دادا کے دین پر لوٹ جائیں گے۔‘‘

  • Umer

    Moderator April 14, 2022 at 7:30 am

    Following links will help complement Dr. Irfan Shahzad Sahab’s Response:

    For Further details on word Khalifa, please see:

    Discussion 2864 • Reply 3105

    Meaning of Hadith that Ummah will never unite on Deviance (Gumrahi):

    Discussion 51923 • Reply 51977

You must be logged in to reply.
Login | Register