-
Hurmat-e-Musahirat
اسلام علیکم
ویسے تو یہ بات سمجھ میں آ تی ہے کہ اگر ایک باپ اپنی جوان بیٹی کو شہوت سے چومتا ہے تو وہ بہت بڑا گناہ کر بیٹھتا ہے۔ لیکن اس گناہ کے سبب اسکی بیوی اس پر طلاق ہو جاتی ہے اس بات کی مھجے سمجھ نہیں آتی۔
کہ اگر شوہر کوئی بھی گناہ کرتا ھے تو اسکی بیوی اس پر حرام ہو جاتی ہے۔
یہ بات میں نے ایسے علماء سے سنی ہے جن کہ پاس کوئی دلیل موجود نہیں ہوتی۔
براہ کرم اس بات کو سمجھنے میں میری مدد فرمائیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1731 days, 7,906 registered users have posted 61,779 messages under 17,565 unique topics on Ask Ghamidi.