Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Is Wordly Success A Criteria To Know If Something Is 'Haq'

  • Is Wordly Success A Criteria To Know If Something Is 'Haq'

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 18, 2022 at 4:11 am

    حق عقل، استدلال اور ضمیر کی گواہی سے واضح ہوتا ہے۔ اللہ تعالی نے حق کو واضح رکھنے کے لیے تاریخ، ہماری نفس، کائنات، قرآن اور ضمیر میں بے شمار شواہد مہیا کر رکھے ہیں۔

  • Muhammad Saad Khan

    Member April 18, 2022 at 4:30 am

    حق دنیاوی کامیابی کا ضامن ہے؟ دنیا میں ایسا لگتا ہے کہ جھوٹ فریب سے کام لینے والے کامیاب ہوئے ہیں بنسبت انکے جو حق بات کی تلقین کرتے رہے اور سچ بولتے رہے ۔ بدقسمتی سے وہی ژندہ درگور ہُوئے۔۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 20, 2022 at 3:32 am

    دنیا آزمایش کے لیے بنی ہے۔ کامیابی اور ناکامی حق کا معیار نہیں۔ حق کا معیار عقل و استدلال اور ضمیر کا اطمینان ہے۔ حق کی پیروی سے آخرت میں کامیابی ملنے کی ضمانت ہے۔ اصل کامیابی اور ناکامی آخرت کی کامیابی اور ناکامی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register