-
How To Keep Faith In Modern Times
میں یہ جانتا ہوں کہ اللّٰه پاک شکر ادا کرنے والوں پر بہت راضی ہوتا ہے اور آج ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اس میں تو ہمارے پاس شکر ادا کرنے کے بہت سے مواقع ہیں کیونکہ سائنس نے ہمیں وہ ایجادات دی ہیں جو ہم شکر گن گن کر بھی ادا کریں تو وہ کم ہوگا، لیکن میرا یہ سوال ہے کہ جب میں آج کے اس دور میں جب چیزوں پر شکر ادا کرتا ہوں تو تھوڑی سی رکاوٹ اور منافقت سی فیلنگ آتی ہے کیونکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہم جن چیزوں پر زندگی بسر کر رہے ہیں ان پر ہم سے پہلے لوگ تو اس چیز کا تصور بھی نہیں کر سکے یعنی ان کے ساتھ ہمدردی ہوتی ہے شائد اسی لیے ان چیزوں پر شکر ادا کرنے کا دل نہیں چاہتا۔
Sponsor Ask Ghamidi