-
Mistake In Ghamidi Quran App
Salaam
غامدی قرآن ایپ میں دو غلطیوں پر توجہ چاہتا ہوں آپ کی
ہمزہ پر
دو زیَر کی جگہ دو زبر لگ گیۓ ہیں غلطی سے۔
سورہ امعارج آیت 38
اور
سورہ المدثر آیت 52
جبکہ پرنٹڈ ۵ جلد قرآن میں ہمزہ کے نیچے دو زیر لگے ہیں جو کہ صحیح ہیں الحمدُلله
پکچر ساتھ لگادی ہے سہولت کے لیۓ
And
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1631 days, 7,498 registered users have posted 59,178 messages under 16,529 unique topics on Ask Ghamidi.