-
Is Invention Of Camera The Real Dajjal?
السلام علیکم۔ جب میں نے امام مالک کی مؤطا میں دجال سے متعلق حدیث پڑھی تو مجھے اس کی تعبیر کچھ یوں لگی کہ عیسٰیٗ نے جن دو لوگوں پر ہاتھ رکھا ہوا ہے وہ یاجوج و ماجوج ہیں اور دجال “کیمرہ” کی ایجاد کو ظاہر کر رہا ہے۔ کیونکہ اس کی ایک ہی آنکھ ہے اور وہ انگور کے دانے کی مانند ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جتنی بھی میڈیا کی یلغار ہوئی ہے، وہ کیمرے کی مرہونِ منت ہے اور اس نے ایک فریبی دنیا بنا دی ہے۔ اب ہر کسی کی جیب میں بھی موجود ہے۔
جبکہ آپ کی تحقیق سے یہ پتا چلتا ہے کہ دجال ایک شخصیت ہے۔ اگر مجھے بات درست سمجھ آئی ہے تو آپ کس بنیاد پر اس کو ایک شخصی وجود مانتے ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi