-
Quran 2:30 – Meaning Of Representative Of Allah On Earth
انسان کو کس حثیت میں رب کا نائب کہا جاتا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,802 messages under 16,390 unique topics on Ask Ghamidi.
A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn
Forums › Forums › Sources of Islam › Quran 2:30 – Meaning Of Representative Of Allah On Earth
Tagged: Principles, Quran
انسان کو کس حثیت میں رب کا نائب کہا جاتا ہے۔
یہ ایک غلط فہمی ہے جو قرآن کی اس آیت سے پیدا ہوئی جہاں خدا نے بتایا کہ وہ زمین میں خلیفہ بنانے والا ہے۔ مفسرین نے اسے خدا کا خلیفہ یعنی نائب سمجھ لیا ۔ جب کہ قرآن میں لفظ خلیفہ ہے خلیفة الله یعنی اللہ کا خلیفہ نہیں ہے۔ خلیفہ کا لفظ اس طرح مطلقا آئے تو اس کا مطلب صاحب اختیار ہستی ہوتا ہے۔ اس لیے انسان خدا کا خلیفہ نہیں ہے۔ اس دنیا میں کچھ اختیارات کے ساتھ بھیجا گیا ہے تاکہ اس کی آزمایش کی جا سکے
خلیفہ کا لفظ استعمال ہوا ہے تو اس کا مطلب یہی نہیں بنتا کہ خدا کا خلیفہ ؟ کیونکہ اگر خلیفہ کا لفظ استعمال ہوا ہے تو اس کا مطلب یہی ہوگا نا کہ خدا کا خلیفہ؟ اس کے لیے یہ ضروری تو نہیں کہ ساتھ یہ کہا جاتا کہ خدا کا خلیفہ۔
Please see for details on word Khalifa:
Version 1.0
by Muhammad Faisal Haroon
Code of Conduct
Terms of Use | Privacy Policy
Copyright © 2020 Al-Mawrid U.S.
All Rights Reserved.