-
Why Weren't Christains And Jews Made Subservient To Muslims Under Itmam-e-hujjah
حضرت عیسی علیہ السلام کے ذریعے جب اتمام حجت کیا گیا تو یہودیوں کو قتل بھی کیا گیا اور قیامت تک ان کو آب کے ماننے والوں کے تابع کر دیا گیا
حضرت محمد علیہ السلام کے ذریعے اتمام حجت کیا گیا تو عیسائیوں اور یہودیوں کو نا تو قتل کیا گیا اور نہ ہی ان کو “قیامت تک” محکومی کی سزا دی گئی
ہونا تو یہی چاہئے تھا تھا ان کو بھی مسلمانوں کے محکوم کر دیا جاتا قیامت تک کے لیے مگر ایسا نہیں ہوا کیوں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1585 days, 7,396 registered users have posted 58,126 messages under 16,150 unique topics on Ask Ghamidi.