Forums › Forums › Sources of Islam › Quranic Guidance Regarding Sources Of Knowledge
Tagged: Quran
-
Quranic Guidance Regarding Sources Of Knowledge
Posted by Shamir on July 17, 2022 at 7:25 amHas the Quran given us any advice to seek help or obtain knowledge from these three sources of knowledge: empirical knowledge, intellect and established history?
Shamir replied 2 years, 9 months ago 3 Members · 10 Replies -
10 Replies
-
Quranic Guidance Regarding Sources Of Knowledge
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar July 18, 2022 at 1:16 amObviously, it asks its addressees to use their observation, reasoning and the well known events of history to conclude that God is one, and he will hold them answerable for their deeds. The Quran is filled with these insurrections.
-
Shamir
Member August 28, 2022 at 4:21 am@Irfan76 ایک چیز ہے جو کلئیر کرنا چاہتا ہوں مثلاً خدا ہمیں ہدایت کرتا ہے کہ ہم انہی تین سورسز سے علم حاصل کریں تو پھر سائنس جتنی ترقی کر چکی ہوتی ہے اس کا کوئ مقصد تلاش کر کے اور پھر یہ دیکھ کر کے اب یہ قائم شدہ علم ہو گیا ہے اور پھر اسے مان لینا چاہیے؟
-
Deleted User 8707
Moderator August 28, 2022 at 7:38 pmOf course, there’s no reason to deny anything that has been proven scientifically.
-
Shamir
Member August 28, 2022 at 10:54 pmیعنی اللّٰه تعالیٰ بھی ہمیں سائنس سے مدد لینے کا ہی کہتے ہیں
-
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar August 28, 2022 at 10:56 pmقرآن مجید میں اللہ تعالی نے بتایا کہ یہ تمام چیزیں انسان کے لیے مسخر کی گئیں ہیں۔ چنانچہ عقل خود ان کی طرف بڑھتی اور ان سے علم حاصل کرتی اور فائدہ اٹھاتی ہے
-
Shamir
Member August 28, 2022 at 10:59 pmپھر تو سارا کا سارا امتحان ہی عقل کی بنیاد پر ہے، یعنی میں دنیا کے علوم دیکھتا ہوں اور پھر انہیں دیکھنے کے بعد فیصلہ کرتا ہوں کہ کیا یہ اللّٰه تعالیٰ کی طرف سے پیدا کیے گئے علوم ہیں ۔ یہی سارا امتحان ہے؟
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar August 28, 2022 at 11:38 pmیہ پہلا امتحان ہے۔ پہلا امتحان عقل اور علم کا ہے۔ اس کے بعد اخلاق ، صبر اور شکر کا امتحان ہے۔
-
Shamir
Member August 29, 2022 at 12:03 amپہلا امتحان جو عقل اور علم کا ہے، اس سے آپ کی مراد کہ یہ خالصتاً ماننا کہ دنیا کا علم اور میری عقل اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ اللّٰه تعالیٰ نے یہ علوم پیدا کیے ہیں اور پھر اپنے اخلاق بہتر کرنا اور مشکلات میں صبر اور شکر ادا کرنا؟
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar August 29, 2022 at 12:04 amجی
-
Shamir
Member August 29, 2022 at 12:09 amشکریہ ڈاکٹر صاحب
Sponsor Ask Ghamidi