Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Is Use Of Wig / Hair Extensions Haram?

Tagged: , ,

  • Is Use Of Wig / Hair Extensions Haram?

    Posted by Abu Talha on August 26, 2022 at 1:25 am

    صحیح بخاریکتاب: لباس کا بیانباب: بال جڑوانے والی عورت کا بیانحدیث نمبر: 5941
    ترجمہ:ہم سے امام حمیدی نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے، ان سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، انہوں نے فاطمہ بنت منذر سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے اسماء بنت ابوبکر ؓ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ ایک عورت نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ یا رسول اللہ! میری لڑکی کو خسرے کا بخار ہوگیا اور اس سے اس کے بال جھڑ گئے۔ میں اس کی شادی بھی کرچکی ہوں تو کیا اس کے مصنوعی بال لگا دوں؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ نے مصنوعی بال لگانے والی اور جس کے لگایا جائے، دونوں پر لعنت بھیجی ہے۔

    Why using of false hair is haram or wrong. However this is not a harmful thing.

    Haris Virk replied 2 years, 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register