Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Waraqa Bin Nofil Conspiracy

  • Waraqa Bin Nofil Conspiracy

    Posted by Usman Haider on September 17, 2022 at 10:18 am

    ایک پاکستانی ایتھئیسٹ کا یوٹیوب پر کلپ دیکھے جس میں وہ یہ کہ رہا تھا حضور پاک (SAW) نے سارا قرآن ناوعوذبللہ ورقہ بن نوفل سے سیکھا یہ کاپی کیا اور کہ یہ ساری تحقیق ورقہ بن نوفل کی تھی۔ اور انہوں نے اور حضرت خدیجہ نے مل کر ناوعوذبللہ یہ سارا منصوبہ بنایا اور نبوت کو تراشہ ۔اس کے لیے اس نے احادیث اور تاریخی کتب سے حوالے بھی دیے۔ تب سے ذہن میں الجھن سی ہے۔ براۓ مہربانی اس کا تسلی بخش جواب دے دیں۔ شکریہ

    Usman Haider replied 2 years, 9 months ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Waraqa Bin Nofil Conspiracy

    Usman Haider updated 2 years, 9 months ago 2 Members · 4 Replies
  • Deleted User 8707

    Moderator September 17, 2022 at 10:32 am

    Please see:

    Discussion 7505

  • Usman Haider

    Member September 17, 2022 at 10:53 am

    لیکن اس بات میں کتنی حقیقت ہے کہ ورقہ بن نوفل دوسرے تمام مذاہب اور الہامی صحائف کے بہت بڑے بلکہ اپنے دور کے سب سے بڑے عالم تھے اور ان میں اس پر وصیح تحقیق تھی۔ اسے لیے یہ لوگ یہ اعتراض بھی کرتے ہیں کہ قرآن میں جو فلکیات، بیالوجی، کیمسٹری ، فزکس کا علم موجود ہے وہ دراصل پہلے ادوار میں کچھ لوگ پہلے تحقیق کر کے معلوم کر چکے تھے۔ اور وہ اہل علم کو معلوم تھی اس لیے یہ ورقہ بن نوفل کو پتہ تھیں اور اسی وجہ سے قرآن میں موجود ہیں۔ اس کا جواب برائے مہربانی وضاحت سے دے دیں ۔شکریہ

  • Deleted User 8707

    Moderator September 17, 2022 at 11:31 am

    قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے اور قرآن پر ہمارا عقیدہ سائنسی حقائق کی وجہ سے نہیں ہے۔ قرآن مجید میں ان چیزوں کا تذکرہ ذیلی انداز میں کیا گیا ہے۔

    دوسری بات، کوئی بھی جو چاہے کہہ سکتا ہے یا لکھ سکتا ہے۔ تاہم جو لوگ کسی بھی چیز کا دعویٰ کرتے ہیں وہی ہیں جو اپنے دعووں کے لیے ثبوت فراہم کرنے کے ذمہ دار ہیں۔

    براہِ کرم اوپر دیے گئے لنک میں اس سلسلے میں احادیث کا تجزیہ پڑھیں۔ بہتر تفہیم کے لیے ویڈیوز بھی دیکھیں۔

  • Usman Haider

    Member September 18, 2022 at 6:52 am

    جی ضرور فیصل بھائی ۔لیکن میں یہ سوال اپنا doubt ختم کرنے کے لیے کر رہا ہوں۔ اور میری اتنی تحقیق نہی ہے۔ تو میں اس لیے سوال پوچھا کہ آپ اس کا جواب دے دیں کہ ان لوگوں کے یہ دعوے کتنے درست ہیں

You must be logged in to reply.
Login | Register